🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. زيد بن سهل أبو سهل أبو طلحة الأنصاري عقبي بدري نقيب
سیدنا زید بن سہل ابوسہل ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک، نقیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4659
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ يَقُولُ: أَبُو طَلْحَةَ زَيْدُ بْنُ سَهْلٍ، سَمِعْتُ ابْنَ إِدْرِيسَ يَقُولُ: قَالَ لِي بَعْضُ وَلَدِهِ.
محمد بن عبداللہ حضرمی کہتے ہیں: میں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر کو کہتے سنا: ”ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کا نام زید بن سہل تھا۔“ میں نے ابن ادریس کو کہتے سنا کہ ان کی اولاد میں سے کسی نے مجھ سے کہا: [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4659]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 90، حدیث 4675»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4659 in Urdu