الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة
سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
حدیث نمبر: 4733
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ حِينَ مَاتَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ: الْيَوْمَ مَاتَ حَبْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ، وَعَسَى اللهُ أَنْ يَجْعَلَ فِي ابْنِ عَبَّاسٍ مِنْهُ خَلَفًا ".
یحییٰ بن سعید بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے، جب زید بن ثابت رضی اللہ عنہ وفات پا گئے، فرمایا: ”آج اس امت کا عالم فوت ہو گیا، اور شاید اللہ ابن عباس میں اس کی کمی پوری کر دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4733]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 108، حدیث 4750»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4733 in Urdu