الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. أنس بن مالك، عن زيد بن ثابت
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4774
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّهِ: نَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: دَعَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأُمَّتِهِ فَقَالَ: اللَّهُمَّ أَقْبِلْ بِقُلُوبِهِمْ إِلَى دِينِكَ وَحُطْ مَنْ وَرَاءَهُمْ بِرَحْمَتِكَ، وَلَمْ يَذْكُرْ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے دعا کی: ”اے اللہ! ان کے دل اپنے دین کی طرف مائل کر دے، اور ان کے بعد آنے والوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت میں زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4774]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت میں زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4774]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 116، حدیث 4791»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4774 in Urdu