الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مروان بن الحكم، عن زيد بن ثابت
مروان بن حکم کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4796
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: قَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ لِمَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ: تَقْرَأُ بِـ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ وَ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ، فَقَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ: " فَمَحْلُوفَةٌ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقْرَأُ بِأَطْوَلِ الطَّوِيلَتَيْنِ.
عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے مروان بن حکم سے کہا: تم قل ھو اللہ احد اور انا اعطیناک الکوثر پڑھتے ہو؟ اس نے کہا: جی ہاں۔ زید بن ثابت نے کہا: ”قسم ہے! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو طویلتین میں سے زیادہ لمبی سورت پڑھتے دیکھا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4796]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 122، حدیث 4813»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4796 in Urdu