🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. سالم أبو النضر، عن خارجة بن زيد
سالم ابوالنضر کی خارجہ بن زید سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4860
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو النَّضْرِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ لَمَّا قُبِرَ قَالَتْ أُمُّ الْعَلَاءِ: طِبْ أَبَا السَّائِبِ نَفْسًا إِنَّكَ فِي الْجَنَّةِ، فَسَمِعَهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: " مَنْ هَذِهِ؟ " فَقَالَتْ: أَنَا يَا نَبِيَّ اللهِ، فَقَالَ: " وَمَا يُدْرِيكِ؟ " قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ قَالَ: أَجَلْ مَا رَأَيْنَا إِلَّا خَيْرًا، أَنَا رَسُولُ اللهِ وَاللهِ مَا أَدْرِي مَا يُصْنَعُ بِي.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کو دفن کیا گیا تو ام علاء رضی اللہ عنہا نے کہا: ابوسائب! خوش ہو جاؤ، تم جنت میں ہو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن لیا تو فرمایا: ”یہ کون ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: میں ہوں، اے اللہ کے نبی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کیسے معلوم ہوا؟“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ عثمان بن مظعون ہی تو ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، ہم نے ان میں خیر ہی دیکھی، لیکن میں تو اللہ کا رسول ہوں، اللہ کی قسم! مجھے بھی نہیں معلوم کہ میرے ساتھ کیا کیا جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4860]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 139، حدیث 4879»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4860 in Urdu