الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
75. زيد بن أرقم الأنصاري يكنى أبا عامر ويقال أبو أنيسة ويقال أبو سعد
سیدنا زید بن ارقم انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعامر تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوانیسہ اور ابوسعد بھی تھی
حدیث نمبر: 4942
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ قَالَ: " قُلْتُ لِزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ: يَا أَبَا عَامِرٍ ".
یحییٰ بن جعدہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: اے ابوعامر! [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4942]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 164، حدیث 4961»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4942 in Urdu