🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. علي بن دري الحضرمي، عن زيد بن أرقم
علی بن دری حضرمی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4972
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ دُرِّيٍّ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذْ جَاءَهُ كِتَابٌ مِنْ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - فِيهِ أَنَّ ثَلَاثَةَ نَفَرٍ أَتَوْنِي يَخْتَصِمُونَ فِي غُلَامٍ وَطِئُوا أُمَّهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فِي طُهْرٍ وَاحِدٍ، كُلُّهُمْ يَدَّعِيهِ أَنَّهُ ابْنُهُ، فَقَضَيْتُ بَيْنَهُمْ أَنْ أَقْرَعْتُ بَيْنَهُمْ، وَجَعَلْتُهُ لِلْقَارِعِ مِنْهُمْ عَلَى أَنْ يَغْرَمَ لِلْآخَرَيْنِ ثُلُثَيِ الدِّيَةِ، فَضَحِكَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَتَّى بَدَا نَاجِذَاهُ، ثُمَّ قَالَ: لَا أَعْلَمُ فِيهَا إِلَّا مَا قَضَى عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ایک خط آیا جس میں تھا کہ تین آدمی میرے پاس ایک لڑکے کے بارے میں جھگڑتے ہوئے آئے، جس کی ماں سے انہوں نے جاہلیت میں ایک ہی طہر میں تعلق قائم کیا تھا، ہر ایک اس کا دعویٰ کرتا تھا کہ وہ اس کا بیٹا ہے۔ تو میں نے ان کے درمیان یہ فیصلہ کیا کہ ان کے درمیان قرعہ ڈالا، اور جس کے نام قرعہ نکلا اس کے لیے بچہ قرار دیا، اس شرط پر کہ وہ باقی دو کو دیت کے دو تہائی حصے ادا کرے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس قدر ہنسے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھیں ظاہر ہو گئیں، پھر فرمایا: ”اس معاملے میں میں اس کے سوا کچھ نہیں جانتا جو علی نے فیصلہ کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4972]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 173، حدیث 4991»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4972 in Urdu