الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. طلحة بن يزيد أبو حمزة مولى قرظة الأنصاري، عن زيد بن أرقم
طلحہ بن یزید ابوحمزہ، قرظہ انصاری کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4983
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَمْزَةَ قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ يَقُولُ: أَوَّلُ مَنْ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلِيٌّ، فَحَدَّثْتُ بِذَلِكَ إِبْرَاهِيمَ فَأَنْكَرَ ذَلِكَ وَقَالَ: أَوَّلُ مَنْ صَلَّى أَبُو بَكْرٍ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سب سے پہلے نماز پڑھنے والے علی رضی اللہ عنہ تھے۔ (راوی کہتے ہیں) میں نے یہ بات ابراہیم کو بتائی تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور کہا: سب سے پہلے نماز پڑھنے والے ابوبکر رضی اللہ عنہ تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4983]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 176، حدیث 5002»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4983 in Urdu