🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. أبو عبد الله الشيباني، عن زيد بن أرقم
ابوعبداللہ شیبانی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5046
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا فِي مَجْلِسِ بَنِي الْأَرْقَمِ، فَأَقْبَلَ رَجُلٌ مِنْ مُرَادٍ يَسِيرُ عَلَى دَابَّتِهِ حَتَّى وَقَفَ عَلَى الْمَجْلِسِ فَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَفِي الْقَوْمِ زَيْدٌ؟ قَالُوا: نَعَمْ، هَذَا زَيْدٌ. فَقَالَ: أَنْشُدُكَ بِاللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ يَا زَيْدُ، أَسَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ لِعَلِيٍّ: مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ، اللَّهُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاهُ وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ؟ قَالَ: نَعَمْ - فَانْصَرَفَ عَنْهُ الرَّجُلُ.
ابوعبداللہ شیبانی بیان کرتے ہیں: میں بنو ارقم کی مجلس میں بیٹھا تھا کہ (قبیلہ) مراد کا ایک آدمی اپنی سواری پر چلتا ہوا آیا یہاں تک کہ مجلس کے پاس آ کر رک گیا، سلام کیا اور پوچھا: کیا لوگوں میں زید موجود ہیں؟ لوگوں نے کہا: ہاں، یہ ہیں زید۔ اس نے کہا: اے زید! میں تمہیں اس اللہ کی قسم دیتا ہوں جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو علی سے یہ فرماتے سنا: ”جس کا میں مولیٰ ہوں، علی اس کے مولیٰ ہیں، اے اللہ! جو ان سے دوستی رکھے تو اس سے دوستی رکھ، اور جو ان سے دشمنی رکھے تو اس سے دشمنی رکھ“؟ فرمایا: ہاں۔ تو وہ شخص ان سے واپس چلا گیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5046]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 193، حدیث 5065»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5046 in Urdu