الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. عطية العوفي، عن زيد بن أرقم
عطیہ عوفی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5050
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ، ثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ، اللَّهُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاهُ وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ، فَأَخَذْتُ أَسْتَزِيدُهُ فَقَالَ: " إِنَّمَا أَنْتَهِي حَيْثُ انْتُهِيَ بِي.
عطیہ، سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کا میں مولیٰ ہوں، علی اس کے مولیٰ ہیں، اے اللہ! جو ان سے دوستی رکھے تو اس سے دوستی رکھ، اور جو ان سے دشمنی رکھے تو اس سے دشمنی رکھ۔“ میں نے مزید کی درخواست کی تو انہوں نے فرمایا: میں وہیں تک پہنچتا ہوں جہاں تک مجھے پہنچایا گیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5050]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 195، حدیث 5069»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5050 in Urdu