🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك
عمامہ پہننے اور دعا وغیرہ کے بارے میں وارد روایات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 513
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، وَزَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالُوا: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ أُسَامَةَ قَالَ: كُنْتُ رَدِيفَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَثَرَ بَعِيرُنَا، فَقُلْتُ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا تَقُلْ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، فَإِنَّهُ يَعْظُمُ حَتَّى يَصِيرَ مِثْلَ الْبَيْتِ، وَيَقُولَ: بِقُوَّتِي، قُلْ: بِسْمِ اللهِ، فَإِنَّهُ يَصِيرُ مِثْلَ الذُّبَابِ.
سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھا کہ ہمارا اونٹ لڑکھڑا گیا، تو میں نے کہا: شیطان ہلاک ہو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ مت کہو کہ شیطان ہلاک ہو، کیونکہ وہ (اس بات پر) اتنا بڑا ہو جاتا ہے کہ گھر جتنا ہو جاتا ہے اور کہتا ہے: میری طاقت سے (یہ ہوا)، بلکہ کہو: ”بسم اللہ“، تو وہ مکھی جتنا چھوٹا ہو جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 513]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 194، حدیث 516»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 513 in Urdu