🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. زيد بن سراقة بن كعب الأنصاري " قتل يوم الجسر مع سعد بن أبي وقاص سنة خمس عشرة "
سیدنا زید بن سراقہ بن کعب انصاری رضی اللہ عنہ، جنگِ جسر میں سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ سن 15 ہجری میں شہید ہوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5138
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ جِسْرِ الْمَدَائِنِ مَعَ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ، زَيْدُ بْنُ سُرَاقَةَ بْنِ كَعْبٍ.
عروہ بیان کرتے ہیں: مدائن کے پل کے دن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو نجار میں سے: سیدنا زید بن سراقہ بن کعب رضی اللہ عنہ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5138]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 226، حدیث 5157»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5138 in Urdu