الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك
عمامہ پہننے اور دعا وغیرہ کے بارے میں وارد روایات کا بیان
حدیث نمبر: 515
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، ثَنَا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: نَزَلَتِ الْمَلَائِكَةُ يَوْمَ بَدْرٍ وَعَلَيْهَا الْعَمَائِمُ، وَكَانَتْ عَلَى الزُّبَيْرِ يَوْمَئِذٍ عِمَامَةٌ صَفْرَاءُ ".
سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بدر کے دن فرشتے عماموں کے ساتھ نازل ہوئے، اور اس دن سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے سر پر ایک پیلا عمامہ تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 515]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 195، حدیث 518»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 515 in Urdu