الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك
عمامہ پہننے اور دعا وغیرہ کے بارے میں وارد روایات کا بیان
حدیث نمبر: 517
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ الصَّوَّافُ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَكَرِيَّا الْغَسَّانِيُّ، حَدَّثَنِي عَبَّادُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُبَشِّرِ بْنِ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أُسَامَةَ بْنِ عُمَيْرٍ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، فَصَلَّى قَرِيبًا مِنْهُ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرِيلَ، وَمِيكَائِيلَ، وَإِسْرَافِيلَ، وَمُحَمَّدٍ أَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.
سیدنا اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فجر کی (سنت کی) دو رکعتیں پڑھیں، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب کھڑے ہو کر نماز پڑھ رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ہلکی رکعتیں پڑھیں، تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین بار یہ کہتے سنا: ”اے اللہ! جبریل، میکائیل، اسرافیل اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب! میں آگ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 517]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 195، حدیث 520»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 517 in Urdu