الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك
عمامہ پہننے اور دعا وغیرہ کے بارے میں وارد روایات کا بیان
حدیث نمبر: 519
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، يَقُولُ: " اسْمُ أَبِي الْمَلِيحِ عَامِرُ بْنُ أُسَامَةَ ".
محمد بن عبداللہ حضرمی کہتے ہیں: میں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر کو یہ کہتے سنا: ”ابوالملیح کا نام عامر بن اسامہ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 519]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 196، حدیث 522»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 519 in Urdu