🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. ما أسند سعد بن عبادة رضي الله عنه
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5344
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: قُمْ عَلَى صَدَقَةِ بَنِي فُلَانٍ، وَانْظُرْ لَا تَأْتِيَنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِبَكْرٍ تَحْمِلُهُ عَلَى عُنُقِكَ أَوْ كَاهِلِكَ لَهُ رُغَاءٌ "، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، اصْرِفْهَا عَنِّي، فَصَرَفَهَا عَنْهُ.
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”فلاں قبیلے کی زکوٰۃ کی ذمہ داری سنبھالو، اور خیال رکھنا کہ قیامت کے دن تم اپنی گردن یا کندھے پر بلبلاتا ہوا اونٹ کا بچہ اٹھائے ہوئے نہ آنا۔“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ ذمہ داری مجھ سے پھیر دیجیے۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ ذمہ داری ان سے پھیر دی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5344]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 17، حدیث 5363»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5344 in Urdu