الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
68. سعيد بن ذي حدان عن سهل بن حنيف
سعید بن ذی حدان کی سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5593
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، وَالْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَا: ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ ذِي حُدَّانَ، أَنَّ سَهْلَ بْنَ حُنَيْفٍ، كَانَ يَقُولُ: مَا رَأَيْتُ مِثْلَ مَنْ لَمْ يَتَّهِمْ رَأْيَهُ، خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّاجًا، فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ أَمَرَنَا أَنْ نَجْعَلَهَا عُمْرَةً.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: میں نے اس سے بڑھ کر (نقصان اٹھانے والا) کوئی نہیں دیکھا جو اپنی رائے کو مشکوک نہیں سمجھتا۔ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کی نیت سے نکلے، پھر جب ہم مکہ پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے عمرہ بنا لیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5593]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 93، حدیث 5614»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5593 in Urdu