الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. صفة عمر بن الخطاب رضي الله عنه
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا حلیہ
حدیث نمبر: 56
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ، ثَنَا ثَابِتُ بْنُ عَجْلَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَامِرٍ سُلَيْمَ بْنَ عَامِرٍ، يَقُولُ: رَأَيْتُ عُمَرَ لَا يُغَيِّرُ مِنْ لِحْيَتِهِ شَيْئًا ".
ابوعامر سلیم بن عامر بیان کرتے ہیں: میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنی داڑھی کا رنگ بالکل نہیں بدلتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 56]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 66، حدیث 57»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 56 in Urdu