الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. العباس بن سهل بن سعد عن أبيه
عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5698
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أَوْصَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُحْسَنَ إِلَى مُحْسِنِنَا، وَأَنْ يُتَجَاوَزَ عَنْ مُسِيئِنَا.
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی کہ ہمارے نیکو کار کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے اور ہمارے برے کی خطاؤں سے درگزر کیا جائے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5698]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 124، حدیث 5719»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5698 in Urdu