الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. مالك بن أنس عن أبي حازم
امام مالک بن انس کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5753
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ التِّنِّيسِيُّ، ثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَاعَتَانِ لَا تُرَدُّ عَلَى دَاعٍ دَعْوَتُهُ، حِينَ يُقَامُ اللَّيْلُ صَلَاةً، وَفِي الصَّفِّ فِي سَبِيلِ اللهِ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو گھڑیاں ایسی ہیں کہ ان میں دعا کرنے والے کی دعا رد نہیں کی جاتی: جب رات کو نماز کے لیے کھڑا ہوا جائے، اور اللہ کی راہ میں صف میں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5753]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 140، حدیث 5774»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5753 in Urdu