🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. أبو غسان محمد بن مطرف عن أبي حازم
ابوغسان محمد بن مطرف کی ابوحازم سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5759
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحٍ فَشَرِبَ، وَعَنْ يَمِينِهِ غُلَامٌ مِنْ أَصْغَرِ الْقَوْمِ، وَالْأَشْيَاخُ عَنْ يَسَارِهِ، فَقَالَ: يَا غُلَامُ أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أُعْطِيَهُ الْأَشْيَاخَ؟، قَالَ: مَا كُنْتُ لِأُوثِرَ بِفَضْلِ فِيكَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک پیالہ لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے پیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دائیں طرف قوم کا سب سے چھوٹا لڑکا تھا اور بائیں طرف بزرگ لوگ تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے لڑکے! کیا تم مجھے اجازت دیتے ہو کہ میں یہ بزرگوں کو دے دوں؟“ اس نے کہا: یا رسول اللہ! میں آپ کے بچے ہوئے (تبرک) میں کسی کو اپنے اوپر ترجیح نہیں دوں گا۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ اسی کو دے دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5759]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 142، حدیث 5780»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5759 in Urdu