الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
97. أبو غسان محمد بن مطرف عن أبي حازم
ابوغسان محمد بن مطرف کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5780
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاحِيَةَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي غَسَّانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ أَنَّهُ نَظَرَ إِلَى سَهْلِ بْنَ سَعْدٍ يَبُولُ قَائِمًا، فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقُلْتُ مَا هَذَا يَا أَبَا الْعَبَّاسِ قَالَ: رَأَيْتُ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنِّي مَسَحَ عَلَيْهِمَا.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب (ناجية) .
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب (ناجية) .
ابوحازم بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا، پھر انہوں نے اپنے موزوں پر مسح کیا، میں نے کہا: اے ابوالعباس! یہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اس شخص کو دیکھا ہے جو مجھ سے بہتر تھا، اس نے بھی ان پر مسح کیا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5780]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 147، حدیث 5801»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5780 in Urdu