الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. باب في الغسل يوم الجمعة، والتكبير للرواح
جمعہ کے دن غسل کرنے اور نماز کے لیے جلد جانے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 584
حَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ أَبِي هِلَالٍ حَدَّثَهُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ أَوْسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، ثُمَّ غَدَا، أَوْ رَاحَ، أَوِ ابْتَكَرَ، ثُمَّ دَنَا وَأَنْصَتَ وَاسْتَمَعَ، كَانَ لَهُ بِقَدْرِ كُلِّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا كَأَجْرِ قِيَامِ سَنَةٍ، وَصِيَامِ سَنَةٍ.
سیدنا اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جمعے کے دن (اپنی بیوی کو) غسل کروایا اور خود غسل کیا، پھر سویرے یا شام کو یا اول وقت گیا، پھر قریب ہو کر خاموشی سے توجہ سے سنا، تو اس کے ہر قدم کے بدلے اسے ایک سال کے قیام اور ایک سال کے روزے کے برابر اجر ملے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 584]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 216، حدیث 588»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 584 in Urdu