الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
143. سفيان الثوري، عن أبي حازم
امام سفیان ثوری کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5948
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ، ثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
ایک اور سند سے بھی سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی حدیث روایت کرتے ہیں۔
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، اس سے روزہ دار داخل ہوں گے، جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ بند کر دیا جائے گا۔“
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی کے ہر دروازے کے لیے جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے، اور روزے کا دروازہ ’ریان‘ کہلاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5948]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 192، حدیث 5969»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5948 in Urdu