الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
190. أبو ظبيان الجنبي، عن سلمان رضي الله عنه
ابوظبیان جنبی کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6068
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ الْبَغْدَادِيُّ، ثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ قَابُوسِ بْنِ أَبِي ظِبْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَلْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا سَلْمَانُ، لَا تَبْغَضْنِي فَتُفَارِقَ دِينَكَ، قُلْتُ: وَكَيْفَ أَبْغَضُكَ وَبِكَ هَدَانِي اللهُ؟ قَالَ: " لَا تَبْغَضِ الْعَرَبَ فَتَبْغَضَنِي. "
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے سلمان! مجھ سے بغض نہ رکھنا کہ تم اپنے دین سے پھر جاؤ۔“ میں نے عرض کیا: میں آپ سے کیسے بغض رکھ سکتا ہوں جبکہ اللہ نے آپ ہی کے ذریعے مجھے ہدایت دی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عربوں سے بغض نہ رکھنا کہ تم مجھ سے بغض رکھنے لگو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6068]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 238، حدیث 6093»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6068 in Urdu