الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
191. زاذان أبو عمرو، عن سلمان رضي الله عنه
زاذان ابوعمرو کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6076
وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا مِنْ عَبْدٍ يُرِيدُ أَنْ يَرْتَفِعَ فِي الدُّنْيَا دَرَجَةً فَارْتَفَعَ، إِلَّا وَضَعَهُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي الْآخِرَةِ أَكْبَرَ مِنْهَا "، ثُمَّ قَرَأَ: وَلَلآخِرَةُ أَكْبَرُ دَرَجَاتٍ وَأَكْبَرُ تَفْضِيلا
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ بھی دنیا میں ایک درجہ بلند ہونا چاہے اور بلند ہو جائے، تو اللہ عزوجل آخرت میں اسے اس سے بڑھ کر (درجے میں) نیچا کر دیتا ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ”اور آخرت درجات میں کہیں بڑی اور فضیلت میں کہیں زیادہ ہے“ [سورۃ الاسراء: 21] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6076]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 239، حدیث 6101»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6076 in Urdu