🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. أبو مسلم مولى زيد بن صوحان، عن سلمان
ابومسلم، زید بن صوحان کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6139
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، وَأَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ سَوْرَةَ الْبَغْدَادِيُّ، قَالُوا: ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ فَرَأَى رَجُلًا قَدْ أَحْدَثَ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَنْزِعَ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوءِ، فَقَالَ سَلْمَانُ: امْسَحْ عَلَيْهِمَا، وَعَلَى عِمَامَتِكَ، وَقَالَ سَلْمَانُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَمْسَحُ عَلَى خِمَارِهِ وَخُفَّيْهِ.
ابومسلم بیان کرتے ہیں: میں سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جس نے حدث کر لیا تھا اور وہ وضو کے لیے اپنے موزے اتارنا چاہتا تھا، تو سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ان دونوں پر اور اپنے عمامے پر مسح کر لو۔“ اور سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سر کے کپڑے اور موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6139]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 262، حدیث 6164»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6139 in Urdu