🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
217. حامية بن رباب، عن سلمان رضي الله عنه
حامیہ بن رباب کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6150
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا نُصَيْرُ بْنُ زِيَادٍ الطَّائِيُّ، عَنِ الصَّلْتِ الدَّهَّانِ، عَنْ حَامِيَةَ بْنِ رَبَابٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَلْمَانَ، وَسُئِلَ عَنْ قَوْلِهِ ذَلِكَ بِأَنَّ مِنْهُمْ قِسِّيسِينَ وَرُهْبَانًا، قَالَ: " الرُّهْبَانُ: الَّذِينَ فِي الصَّوَامِعِ، قَالَ سَلْمَانُ: " نَزَلَتْ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ": ذَلِكَ بِأَنَّ مِنْهُمْ قِسِّيسِينَ وَرُهْبَانًا.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (حامية بن رئاب)
حامیہ بن رَباب بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے سنا، ان سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں پوچھا گیا: ”اس لیے کہ ان میں عالم اور راہب ہیں“ [سورۃ المائدہ: 82] ، تو انہوں نے فرمایا: راہب وہ لوگ ہیں جو خانقاہوں میں رہتے ہیں۔ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ آیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی: ”اس لیے کہ ان میں عالم اور راہب ہیں“ [سورۃ المائدہ: 82] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6150]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 266، حدیث 6175»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6150 in Urdu