🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. سلمان بن عامر الضبي رضي الله عنه كان ينزل البصرة وبها مات
سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ، بصرہ میں رہتے تھے اور وہیں وفات پائی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6176
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يُونُسَ، وَحَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فِي الْغُلَامِ عَقِيقَتُهُ، فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا، وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لڑکے کے ساتھ اس کا عقیقہ ہے، پس اس کی طرف سے خون بہاؤ، اور اس سے تکلیف دور کرو۔“
ایک اور سند سے یہی روایت ان الفاظ میں ہے: ”لڑکا اپنے عقیقے کے ساتھ گروی ہے، پس اس کی طرف سے خون بہاؤ، اور اس سے تکلیف دور کرو۔“
ایک اور سند سے یہی روایت انہی الفاظ میں مروی ہے: ”لڑکے کے بارے میں اس کا عقیقہ ہے، پس اس کی طرف سے خون بہاؤ، اور اس سے تکلیف دور کرو۔“
ایک اور سند سے یہی روایت ان الفاظ میں مروی ہے: ”لڑکے کے ساتھ اس کا عقیقہ ہے، پس اس کی طرف سے خون بہاؤ، اور اس سے تکلیف دور کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6176]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 274، حدیث 6201»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6176 in Urdu