الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
239. عمر بن راشد اليمامي، عن إياس بن سلمة
عمر بن راشد یمامی کی ایاس بن سلمہ سے روایات
حدیث نمبر: 6226
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ الْيَمَامِيُّ، ثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَلَّمَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَسْتَفْتِحُ بِدُعَاءٍ إِلَّا سَمِعْتُهُ " يَسْتَفْتِحُ بِسُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى الْوَهَّابِ.
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے جب بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی دعا کا آغاز کرتے سنا تو کم ہی ایسا ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ”پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند اور بہت عطا کرنے والا ہے“ سے آغاز کرتے نہ سنا ہو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6226]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 20، حدیث 6253»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6226 in Urdu