الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
59. ومن أخبار الأشعث بن قيس
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کے کچھ واقعات
حدیث نمبر: 647
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ عَمْرِو بْنِ سِنَانٍ الْجَدَلِيَّةِ، قَالَتِ: اسْتَأْذَنَ الْأَشْعَثُ بْنُ قَيْسٍ عَلَى عَلِيٍّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - فَرَدَّهُ قَنْبَرٌ، فَأَدْمَى أَنْفَهُ، فَخَرَجَ عَلِيٌّ فَقَالَ: مَا لَكَ وَمَا لَهُ يَا أَشْعَثُ؟ أَمَ وَاللهِ لَوْ بِعَبْدِ ثَقِيفٍ تَمَرَّسْتَ، اقْشَعَرَّتْ شُعَيْرَاتُ اسْتِكَ قِيلَ لَهُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، وَمَنْ عَبْدُ ثَقِيفٍ؟ قَالَ: " غُلَامٌ يَلِيهِمْ لَا يُبْقِي أَهْلَ بَيْتٍ مِنَ الْعَرَبِ إِلَّا أَدْخَلَهُمْ ذُلًّا " قِيلَ: كَمْ يَمْلِكُ؟ قَالَ: " عِشْرِينَ إِنْ بَلَغَ ".
ام حکیم بنت عمرو بن سنان جدلیہ بیان کرتی ہیں: اشعث بن قیس نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے (ملاقات کی) اجازت مانگی، تو قنبر نے انہیں روک دیا اور ان کی ناک زخمی کر دی، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ باہر نکلے اور فرمایا: اے اشعث! تمہیں اور اسے کیا ہوا؟ اللہ کی قسم! اگر تم عبدِ ثقیف سے ٹکراتے تو تمہاری سرین کے بال کھڑے ہو جاتے۔ ان سے پوچھا گیا: اے امیر المومنین! عبدِ ثقیف کون ہے؟ انہوں نے فرمایا: ایک غلام جو ان پر حکمرانی کرے گا، عرب کا کوئی گھرانہ نہیں بچے گا مگر وہ انہیں ذلت میں داخل کر دے گا۔ پوچھا گیا: وہ کتنا (عرصہ) حکومت کرے گا؟ انہوں نے فرمایا: اگر پورا کرے تو بیس (سال)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 647]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 237، حدیث 651»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 647 in Urdu