الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. الربيع بن سبرة عن أبيه
ربیع بن سبرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6526
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا سَبْرَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: رَأَى أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- سَحَابَةً، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، كُنَّا نَرْجُو أَنْ تُمْطِرَنَا هَذِهِ السَّحَابَةُ، فَقَالَ: أُمِرَتْ أَنْ تُمْطِرَ بَلِيلَ، يَعْنِي: وَادِيًا يُقَالُ لَهُ: بَلِيلُ.
سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے ایک بادل دیکھا تو عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں امید تھی کہ یہ بادل ہم پر برسے گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے وادیِ بلیل پر برسنے کا حکم دیا گیا ہے“ - یعنی ایک وادی جسے بلیل کہا جاتا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6526]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 117، حدیث 6556»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6526 in Urdu