الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
336. سراقة بن عمرو بن عطية بن خنساء الأنصاري استشهد يوم مؤتة
سیدنا سراقہ بن عمرو بن عطیہ بن خنساء انصاری رضی اللہ عنہ، جنگ موتہ میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 6576
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ مُؤْتَةَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي مَازِنِ بْنِ النَّجَّارِ سُرَاقَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَطِيَّةَ بْنِ خَنْسَاءَ ".
عروہ بیان کرتے ہیں: موتہ کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں میں سے، پھر انصار میں سے، پھر بنو نجار میں سے، پھر بنو مازن بن نجار میں سے: سراقہ بن عمرو بن عطیہ بن خنساء رضی اللہ عنہ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6576]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 136، حدیث 6606»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6576 in Urdu