الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. صفة أنس بن مالك وهيأته رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا حلیہ اور وضع قطع
حدیث نمبر: 668
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثَنَا سَعْدُ بْنُ شُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - يَشْرَبُ الطِّلَاءَ ".
سعد بن شعبہ اپنے والد سے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو طِلاء (پکا کر گاڑھا کیا گیا انگور کا رس) پیتے دیکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 668]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 242، حدیث 672»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 668 in Urdu