الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
372. سمرة بن معير أبو محذورة الجمحي مؤذن رسول الله صلى الله عليه وسلم، وهو سمرة بن معير بن وهب بن دعموص بن سعد بن جمح، وقد اختلف في اسمه قال ابن الكلبي: اسمه أوس بن معير
سیدنا سمرہ بن معیر ابومحذورہ جمحی رضی اللہ عنہ، رسول اللہ ﷺ کے مؤذن، وہ سمرہ بن معیر بن وہب بن دعموص بن سعد بن جمح ہیں، ان کے نام میں اختلاف ہے، ابن کلبی نے کہا: ان کا نام اوس بن معیر تھا
حدیث نمبر: 6717
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا مَحْذُورَةَ وَلَهُ شَعَرٌ، فَقُلْتُ لَهُ: أَلَا تَأْخُذُ شَعَرَكَ؟ فَقَالَ: مَا كُنْتُ لِأُخِفَّ شَعَرًا مَسَحَ - أَمَرَّ - رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَدَهُ عَلَيْهِ.
عبداللہ بن محیریز بیان کرتے ہیں: میں نے ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، ان کے بال (لمبے) تھے، تو میں نے ان سے کہا: آپ اپنے بال کیوں نہیں کتروائے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”میں ان بالوں کو کم نہیں کروں گا جن پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ پھیرا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6717]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 177، حدیث 6747»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6717 in Urdu