الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
379. زيد بن عقبة الفزاري عن سمرة بن جندب
زید بن عقبہ فزاری کی سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6753
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الرَّازِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِدْرِيسَ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: لَا يُتِمُّ شَهْرَانِ سِتِّينَ يَوْمًا.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”دو مہینے ساٹھ دن پورے نہیں ہوتے (یعنی مسلسل دو مہینے پورے تیس تیس دن کے نہیں ہوتے)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6753]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 185، حدیث 6783»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6753 in Urdu