الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
384. باب (أحاديث 6778–6889)
باب (احادیث 6778 تا 6889)
حدیث نمبر: 6794
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاةِ الْوُسْطَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: " هِيَ صَلَاةُ الْعَصْرِ.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ اللہ عزوجل کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: ”نمازوں کی، اور خصوصاً نماز وسطیٰ کی حفاظت کیا کرو“ [سورۃ البقرہ: 238] ، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ عصر کی نماز ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6794]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 200، حدیث 6824»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6794 in Urdu