الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
384. باب (أحاديث 6778–6889)
باب (احادیث 6778 تا 6889)
حدیث نمبر: 6825
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ، ثَنَا الْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لِلشَّيْطَانِ كُحْلًا وَلَعُوقًا، فَإِذَا كَحَّلَ الْإِنْسَانَ مِنْ كُحْلِهِ نَامَتْ عَيْنَاهُ عَنِ الذِّكْرِ، وَإِذَا لَعَّقَهُ مِنْ لَعُوقِهِ ذَرِبَ لِسَانُهُ بِالشَّرِّ.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شیطان کا ایک سرمہ ہے اور ایک چٹنی (چاٹنے کی چیز) ہے، تو جب وہ انسان کو اپنا سرمہ لگا دیتا ہے تو اس کی آنکھیں ذکرِ الٰہی سے سو جاتی ہیں، اور جب وہ اسے اپنی چٹنی چٹا دیتا ہے تو اس کی زبان شر بکنے میں تیز ہو جاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6825]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 206، حدیث 6855»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6825 in Urdu