الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. صفة أنس بن مالك وهيأته رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا حلیہ اور وضع قطع
حدیث نمبر: 683
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا هِشَامٌ، ثَنَا قَتَادَةُ، أَنَّ أَنَسًا دَفَنَ ابْنًا لَهُ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ جَافِ الْأَرْضَ عَنْ جَنْبِهِ، وَافْتَحْ أَبْوَابَ السَّمَاءِ لِرُوحِهِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ ".
قتادہ کہتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک بیٹے کو دفن کیا تو دعا کی: ”اے اللہ! زمین کو اس کے پہلو سے دور رکھ، اور اس کی روح کے لیے آسمان کے دروازے کھول دے، اور اسے اس کے گھر سے بہتر گھر عطا فرما۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 683]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 244، حدیث 687»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 683 in Urdu