الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
412. سوادة بن حنظلة القشيري عن سمرة
سوادہ بن حنظلہ قشیری کی سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6953
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، قَالَا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ -رَضِيَ اللهُ عَنْهُ-، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَا يَغُرَّنَّكُمْ مِنْ سُحُورِكُمْ أَذَانُ بِلَالٍ وَلَا بَيَاضُ الصُّبْحِ هَكَذَا - وَرَفَعَ يَدَيْهِ - حَتَّى يَطِيرَ فِي الْأُفُقِ، وَعَرَّضَ بِيَدِهِ.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں تمہاری سحری سے بلال کی اذان دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ صبح کی یہ سفیدی، یوں“ - اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ بلند کیے - ”یہاں تک کہ وہ افق میں پھیل جائے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے چوڑائی میں اشارہ کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6953]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 236، حدیث 6983»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6953 in Urdu