الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
415. سليمان بن سمرة عن أبيه
سلیمان بن سمرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6976
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَمُوسَى بْنُ هَارُونَ، قَالَا: ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ جَعْفَرٍ السِّمَّرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ خُبَيْبِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ لَنَا: إِنَّ أَحَدَكُمْ لَوْ كَانَ لَهُ وَادٍ مَلْآنُ مَا بَيْنَ أَعْلَاهُ إِلَى أَسْفَلِهِ أَحَبَّ أَنَّ يَمْتَلِئَ لَهُ وَادٍ آخَرُ، قَالَ: أَمَا وَاللهِ لَوِ اسْتَطَعْتُ لَأَمْلَأَنَّكَ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَا تَمْتَلِئُ نَفْسُهُ مِنَ الْمَالِ حَتَّى تَمْتَلِئَ مِنَ التُّرَابِ.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے فرمایا کرتے تھے: ”تم میں سے کسی کے پاس اگر ایک وادی ہو جو اوپر سے نیچے تک (مال سے) بھری ہوئی ہو تو وہ یہ پسند کرے گا کہ اس کے لیے ایک اور وادی بھی بھر جائے۔“ فرمایا: ”خبردار، اللہ کی قسم، اگر میں کر سکتا تو تجھے (اور) بھر دیتا، اور آدمی کا نفس مال سے نہیں بھرتا یہاں تک کہ وہ مٹی سے بھر جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6976]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 247، حدیث 7006»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6976 in Urdu