الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
415. سليمان بن سمرة عن أبيه
سلیمان بن سمرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6988
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا دُحَيْمٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ، حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِذَا كُنَّا فِي وَسَطِ الصَّلَاةِ، أَوْ فِي حِينِ انْقِضَائِهَا، فَابْدَءُوا قَبْلَ التَّسْلِيمِ بِقَوْلِ: " التَّحِيَّاتُ الطَّيِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ وَالسَّلَامُ وَالْمُلْكُ لِلهِ، ثُمَّ سَلِّمُوا عَلَى النَّبِيِّينَ، ثُمَّ سَلِّمُوا عَلَى أَقَارِبِكُمْ وَعَلَى أَنْفُسِكُمْ ".
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ جب ہم نماز کے درمیان میں ہوں، یا اس کے ختم ہونے کے وقت ہوں، تو سلام سے پہلے یہ کہنا شروع کرو: ”تمام قولی عبادتیں، پاکیزہ باتیں، نمازیں (بدنی عبادتیں)، سلامتی اور بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے“، پھر انبیاء پر سلام بھیجو، پھر اپنے قریبی رشتہ داروں پر اور اپنے آپ پر سلام بھیجو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6988]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 250، حدیث 7018»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6988 in Urdu