الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
415. سليمان بن سمرة عن أبيه
سلیمان بن سمرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 7058
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ يَقُولُ: إِنِّي لَا أَجِدُ صِنْفًا مِنَ الدَّوَابِّ، الدَّابَّةُ الْوَاحِدَةُ مِنْهَا خَيْرٌ مِنْ مِائَةٍ مِنْ صَوَاحِبِهِ غَيْرَ الرَّجُلِ، يَجِدُ الرَّجُلَ هُوَ خَيْرٌ مِنْ مِائَةِ رَجُلٍ.
اسی سند سے سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”مجھے جانوروں کی کوئی ایسی قسم نہیں ملتی جس کا ایک جانور اپنی سو ساتھیوں سے بہتر ہو، سوائے انسان کے، کہ ایک آدمی سو آدمیوں سے بہتر پایا جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 7058]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 266، حدیث 7089»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7058 in Urdu