🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. يعلى بن شداد بن أوس عن أبيه
یعلیٰ بن شداد بن اوس کی اپنے والد سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7132
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّنْعَانِيُّ، ثَنَا رَاشِدُ بْنُ دَاوُدَ الصَّنْعَانِيُّ، ثَنَا يَعْلَى بْنُ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: إِنِّي لَمَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي بَيْتِ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: انْظُرُوا هَلْ فِيكُمْ مِنْ غَيْرِكُمْ؟ "، فَقَالُوا: لَا، فَقَالَ: " أَحْفِ الْبَابَ "، فَأَغْلَقَ الْبَابَ، ثُمَّ قَالَ: ارْفَعُوا أَيْدِيَكُمْ، وَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَرَفَعَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَرَفَعْنَا أَيْدِيَنَا، ثُمَّ قَالَ: " ضَعُوا أَيْدِيَكُمْ وَأَبْشِرُوا، فَقَدْ غُفِرَ لَكُمْ، إِنِّي بُعِثْتُ بِهَا، وَبِهَا أُمِرْتُ، وَعَلَيْهَا أَدْخُلُ الْجَنَّةَ " ".
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی کے گھر میں تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دیکھو، کیا تم میں کوئی غیر تو نہیں؟“ لوگوں نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دروازہ بند کر دو۔“ تو دروازہ بند کر دیا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ہاتھ اٹھاؤ اور کہو: اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ اٹھائے، اور ہم نے بھی اپنے ہاتھ اٹھائے، پھر فرمایا: ”اپنے ہاتھ نیچے کرو اور خوش ہو جاؤ، تمہاری بخشش کر دی گئی، میں اسی کلمے کے ساتھ بھیجا گیا ہوں، اور اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے، اور اسی پر میں جنت میں داخل ہوں گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الشين/حدیث: 7132]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 289، حدیث 7163»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7132 in Urdu