🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. محمود بن الربيع عن شداد بن أوس رضي الله عنه
محمود بن ربیع کی سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7136
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ السِّنْدِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الشَّامِيِّ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ -رَضِيَ اللهُ عَنْهُ-، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِذَا جَمَعَ اللهُ الْأَوَّلِينَ وَالْآخَرِينَ بِبَقِيعٍ وَاحِدٍ، يَنْفُذُهُمُ الْبَصَرَ، وَيُسْمِعُهُمُ الدَّاعِيَ، قَالَ: أَنَا خَيْرُ شَرِيكٍ، كُلُّ عَمَلٍ كَانَ عُمِلَ لِي فِي دَارِ الدُّنْيَا كَانَ لِي فِيهِ شَرِيكٌ، فَأَنَا أَدَعُهُ الْيَوْمَ، وَلَا أَقْبَلُ الْيَوْمَ إِلَّا خَالِصًا "، ثُمَّ قَرَأَ: إِلا عِبَادَ اللهِ الْمُخْلَصِينَ، فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلا صَالِحًا وَلا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا.
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ اگلوں اور پچھلوں کو ایک ہی میدان میں جمع کرے گا، جہاں نظر سب پر پڑے گی اور پکارنے والے کی آواز سب سنیں گے، تو اللہ فرمائے گا: میں سب سے بہتر شریک ہوں، جو بھی عمل دنیا میں میرے لیے کیا گیا اور اس میں میرا کوئی شریک بھی تھا، تو میں آج اسے چھوڑ دیتا ہوں، اور آج میں صرف خالص عمل قبول کروں گا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ”سوائے اللہ کے چنے ہوئے بندوں کے۔“ [سورۃ الصافات: 40] ”پس جو شخص اپنے رب سے ملاقات کی امید رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ نیک عمل کرے، اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرے۔“ [سورۃ الکہف: 110] [المعجم الكبير للطبراني/باب الشين/حدیث: 7136]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 290، حدیث 7167»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7136 in Urdu