الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. صيفي بن صهيب، عن صهيب
صیفی بن صہیب کی سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7275
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ، ثَنَا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، ثَنَا الدَّفَّاعُ أَبُو رَوْحٍ الْقَيْسِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صَيْفِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: عَلَيْكُمْ بِالْحِجَامَةِ فِي جَوْزَةِ الْقَمَحْدُوَةِ، فَإِنَّهُ دَوَاءٌ مِنِ اثْنَيْنِ وَسَبْعِينَ دَاءً، وَخَمْسَةِ أَدْوَاءٍ: مِنَ الْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَالْبَرَصِ، وَوَجَعِ الْأَضْرَاسِ.
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سر کے پچھلے حصے کے ابھار پر پچھنا لگواؤ، کیونکہ یہ بہتر بیماریوں اور پانچ بیماریوں کی دوا ہے: پاگل پن، کوڑھ، برص اور داڑھوں کے درد سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7275]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 36، حدیث 7306»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7275 in Urdu