الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. ومما أسند أنس بن مالك رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 732
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْيَزَنِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا تَدْخُلُوا عَلَى النِّسَاءِ وَإِنْ كُنَّ كَنَائِنَ قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَفَرَأَيْتَ الْحَمْوَ؟ قَالَ: " حَمْوُهُنَّ الْمَوْتُ.
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کے پاس (تنہائی میں) مت جاؤ، چاہے وہ دیورانی جٹھانی (بھائیوں کی بیویاں) ہی کیوں نہ ہوں۔“ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! دیور کا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دیور تو موت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 732]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 255، حدیث 736»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 732 in Urdu