الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. باب (أحاديث 7388–7425)
باب (احادیث 7388 تا 7425)
حدیث نمبر: 7418
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، وَعَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، أَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِنَّ خَيْلَنَا أَوْطَأَتْ أَوْلَادًا مِنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " هُمْ مِنْ آبَائِهِمْ " وَلَمْ يَذْكُرِ الزُّهْرِيَّ، وَلَا عُبَيْدَ اللهِ، وَلَا الصَّعْبَ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ، ہمارے گھوڑوں نے مشرکین کی اولاد میں سے کچھ بچوں کو پامال کر دیا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اپنے باپوں ہی میں سے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7418]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 87، حدیث 7449»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7418 in Urdu