الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
55. أبو عتبة الكندي، عن أبي أمامة
ابوعتبہ کندی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7477
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي عُتْبَةَ الْكِنْدِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ: تُوُفِّيَ رَجُلٌ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَتَرَكَ دِينَارَيْنِ دَيْنًا عَلَيْهِ، وَلَيْسَ لَهُ وَفَاءٌ، فَأَبَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ، وَقَالَ: صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ، فَقَامَ إِلَيْهِ أَبُو قَتَادَةَ فَقَالَ: أَنَا أَقْضِي عَنْهُ، فَقَامَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَصَلَّى عَلَيْهِ.
وَذَكَرَ أَيْضًا أَنَّ رَجُلًا تُوُفِّيَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَتَرَكَ دِينَارَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " كَيَّتَيْنِ.

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص فوت ہوا اور دو دینار کا قرض چھوڑا جس کی ادائیگی کے لیے اس کے پاس کچھ نہ تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا اور فرمایا: ”تم اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھ لو۔“ اس پر سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا: میں اس کا قرض ادا کرتا ہوں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور اس کی نماز جنازہ پڑھائی۔
اور یہ بھی بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص فوت ہوا اور اس نے دو دینار چھوڑے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو داغ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7477]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 105، حدیث 7508»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7477 in Urdu