الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
59. أبو سلام الأسود، عن أبي أمامة
ابوسلام اسود کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7508
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: مَا الْإِثْمُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: مَا حَاكَ فِي صَدْرِكَ فَدَعْهُ.
قَالَ: فَمَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ: " مَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ، وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ، فَهُوَ مُؤْمِنٌ.
قَالَ: فَمَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ: " مَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ، وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ، فَهُوَ مُؤْمِنٌ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ، گناہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو تیرے دل میں کھٹکے، اسے چھوڑ دے۔“
اس نے عرض کیا: پھر ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کی برائی اسے بری لگے اور نیکی اسے خوش کر دے، وہ مومن ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7508]
اس نے عرض کیا: پھر ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کی برائی اسے بری لگے اور نیکی اسے خوش کر دے، وہ مومن ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7508]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 117، حدیث 7539»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7508 in Urdu